ذی ہوش

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سمجھدار، عقلمند، عاقبت اندیش، ہوشیار۔ "حکیم بشیر الدین چوٹی کے وکیل تھے نہایت طباع و ذی ہوش ہستی تھے۔"      ( ١٩٣٦ء، صحیفہ خوشنویسیاں، ٢٦٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے دخیل کلمہ ' ذی' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'ہوش' کو ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٩ء کو "جویائے حق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سمجھدار، عقلمند، عاقبت اندیش، ہوشیار۔ "حکیم بشیر الدین چوٹی کے وکیل تھے نہایت طباع و ذی ہوش ہستی تھے۔"      ( ١٩٣٦ء، صحیفہ خوشنویسیاں، ٢٦٤ )